چوبی سرجیون

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (نباتیات) وہ درخت یا جھاڑیاں جو دیرپا اور جن کی عمر لمبی ہوتی ہے۔ دائمی یا استمراری درخت اور جھاڑیاں، انگریزی Perennial کا ترجمہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (نباتیات) وہ درخت یا جھاڑیاں جو دیرپا اور جن کی عمر لمبی ہوتی ہے۔ دائمی یا استمراری درخت اور جھاڑیاں، انگریزی Perennial کا ترجمہ۔